رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

پاناما لیکس: سپریم کورٹ کا نوٹس، نواز شریف کا خیر مقدم


عدالت عظمیٰ نے پاناما پیپرز کے معاملے پر وزیراعظم نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کے خلاف تحقیقات اور وزیراعظم کو نا اہل قرار دینے کی درخواستوں پر نواز شریف سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ وزیراعظم نے عدالتی حکم نامے کا خیر مقدم کیا ہے۔

XS
SM
MD
LG