رسائی کے لنکس

اذلان شاہ کپ: بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا


ملائیشیا میں جاری اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں بھارت نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔

ٹورنامنٹ میں یہ پاکستان کی چوتھی مسلسل شکست ہے۔

پاکستان کو واحد فتح ارجنٹائن کے خلاف میچ میں ہوئی تھی جس کے بعد نیوزی لینڈ، جنوبی کوریا اور ملائیشیا کے ہاتھوں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

XS
SM
MD
LG