رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

خواتین کو اعلیٰ عدلیہ سمیت تمام شعبوں میں آگے آنا چاہیئے


خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انسانی حقوق، خاص طور پر حقوق نسواں کے لیے آواز بلند کرنے والی سرگرم کارکنوں کا کہنا ہے کہ عورتوں کو اعلیٰ عدلیہ سمیت تمام شعبوں میں آگے آنا چاہیئے۔

XS
SM
MD
LG