رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

اسلام آباد میں نیزہ بازی کے مقابلے


روایتی طور پر نیزہ بازی کا کھیل ملک کے دیہی علاقوں میں مقبول ہے، لیکن گزشتہ چند سالوں سے اب اس کا انعقاد وفاقی دارالحکومت میں بھی کیا جاتا ہے۔ اس مرتبہ بھی ملک کے مختلف علاقوں سے لگ بھگ 400 گھڑ سواروں نے شرکت کی۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG