رسائی کے لنکس

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سپرد خاک


 سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام یوسف

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام یوسف

جام یوسف ہفتہ کو رات دیر گئے حرکت قلب بند ہونے سے اسلام آباد میں انتقال کرگئے تھے۔ ان کی عمر 59 تھی۔

پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ جام یوسف کو اتوار کی سہ پہر ضلع لسبیلہ کے علاقے بیلہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔

وہ ایک روز حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث اسلام آباد میں انتقال کرگئے تھے۔ ان کی عمر 59 برس تھی۔

جام یوسف کی نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ قبائلی عمائدین نے شرکت کی۔

جام یوسف فوجی صدر جنرل پرویز مشرف کے دور حکومت میں بلوچستان کے وزیراعلیٰ رہے۔
XS
SM
MD
LG