رسائی کے لنکس

کراچی ساحل پر مردہ دیوہیکل مچھلی

  • مقصود مہدی

کراچی ساحل پر مردہ دیوہیکل مچھلی

کراچی ساحل پر مردہ دیوہیکل مچھلی

کراچی میں ساحل سمندر پر منگل کی صبح ایک دیو ہیکل مچھلی مردہ حالت میں پائی گئی جسے بھاری مشینوں کے ذریعے سمندر سے نکالا گیا۔

اطلاعات کے مطابق شارک نسل کی اس 44 ٹن وزنی مچھلی کی لمبائی 40 فٹ بتائی جاتی ہے او مقامی مچھیروں نے اسے ساحل کےقریب سمندر میں مردہ حالت میں دیکھا۔

مچھلی کو ساحل تک لانے میں کئی گھنٹے صرف ہوئے اور اس دوران کرینوں کی مدد حاصل کی گئی۔

XS
SM
MD
LG