رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

پاکستان میں غیر مسلم برادریوں کو قومی دھارے میں لانے پر زور


امریکی محکمہ خارجہ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان بھی ایسے ممالک میں شامل ہے جہاں توہین مذہب سے متعلق سخت قوانین نافذ ہیں اور انھی قوانین کے باعث پاکستان میں اس وقت 40 افراد توہینِ مذہب کے الزام میں سزائے موت کے منتظر ہیں۔

XS
SM
MD
LG