رسائی کے لنکس

پاکستان: کروز میزائل کا کامیاب تجربہ


(فائل فوٹو)
(فائل فوٹو)

پاکستان نے کروز میزائل حتف 8 (رعد) کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر‘ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق یہ میزائل 350 کلومیٹر تک ریڈار کی نظروں میں آئے بغیر ہدف کو زمین اور سمندر میں نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

کروز میزائل رعد روایتی اور غیر روایتی وار ہیڈ کو لے جانے کی صلاحیت کا بھی حامل ہے۔

XS
SM
MD
LG