رسائی کے لنکس

پاکستانی بحریہ کے جنگی بیڑے میں ایک نیا اضافہ


ترجمان پاک بحریہ نے بتایا کہ اے ٹی آر ایئرکرافٹ جدید سسٹمز، آٹو پائلٹ اور 6 بلیڈڈ پروپیلرز سے لیس ہے۔ایئرکرافٹ 6 گھنٹے تک مسلسل پرواز کرسکتا ہے۔

پاکستانی بحریہ کے جنگی بیڑے میں بغیرپائلٹ اڑنے والے اسکین ایگل ایریل اور آٹو پائلٹ والے اے ٹی آر ایئرکرافٹ کا اضافہ ہوگیا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ نے بتایا کہ اے ٹی آر ایئرکرافٹ جدید سسٹمز، آٹو پائلٹ اور 6 بلیڈڈ پروپیلرز سے لیس ہے۔ ایئرکرافٹ 6 گھنٹے تک مسلسل پرواز کرسکتا ہے۔

پی این ایس مہران کراچی میں اس حوالے سے ایک تقریب ہوئی جس میں چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکا اللہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

ایڈمرل محمد ذکا اللہ نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ جدید طیاروں کی شمولیت ’پاکستان نیوی ایوی ایشن وژن 2030 ‘کا حصہ ہے۔

اے ٹی آر اور بغیر پائلٹ کے چلنے والے طیارے کی جھلکیاں اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے:

ویڈیو: پاکستانی بحریہ کے جنگی بیڑے میں ایک نیا اضافہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:59 0:00

XS
SM
MD
LG