رسائی کے لنکس

پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

  • ب

پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تعین کرنے والے ادارے ”اوگرا“نے پیٹرول سمیت تیل کی دیگر مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے یہ قیمتیں یکم اپریل سے نافذالعمل ہو گئی ہیں۔

نئی مقرر کردہ قیمتوں کے تحت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2.57 روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی فی لیٹر قیمت 73.14 روپے ہو گئی ہے۔

ڈیزل کی نئی قیمت 3.50روپے اضافے کے بعد 73.39 جب کہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 3.31 روپے اضافے کے بعد 64.81 روپے ہو گئی ہے۔

”اوگرا“نے یکم مارچ کو پیٹرول کی قیمت میں 64 پیسے کمی، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 90 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت دو روپے 56 فیصد کی کمی تھی۔

XS
SM
MD
LG