رسائی کے لنکس

پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

  • ب

پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے ”اوگرا“نے پیٹرول سمیت تیل کی دیگر مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے یہ قیمتیں یکم جون سے نافذالعمل ہو گئی ہیں۔

پیر کی رات ایک سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی مقرر کردہ قیمتوں کے تحت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 4 پیسے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی فی لیٹر قیمت69.04 روپے ہو گئی ہے۔

لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت3 روپے15پیسے کی کمی کے بعد 62.61 جب کہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 3روپے 40 پیسے کی کمی کے بعد 65 روپے 49پیسے ہو گئی ہے۔

XS
SM
MD
LG