رسائی کے لنکس

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ


پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

پٹرول کی قیمت میں چھ روپے 98 پیسے ، ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 65 پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں نو روپے 65 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں9 سے 13 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں چھ روپے 98 پیسے ، ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 65 پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں نو روپے 65 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

نئی قیمتوں کا تعین یکم اپریل سے ہوگا۔

اس بات کا اعلان جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب کیا گیا۔

وفاقی وزیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ اگراپریل میں قیمتوں میں اضافہ نہ کیا گیا تو حکومت کو 9 ارب روپے کا بوجھ برادشت کرنا پڑے گا۔

XS
SM
MD
LG