رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

پاکستان پولیو کے خاتمے کے قریب ہے: نمائندہ عالمی ادارہ صحت


پاکستان میں عالمی ادارہ صحت کے سربراہ میشل تھیئرن نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ رواں سال پاکستان میں رپورٹ ہونے والے پولیس کیسز کی تعداد میں ماضی کے سالوں کے مقابلے میں ریکارڈ کمی دیکھی ہے۔ (ویڈیو رپورٹ: احمد چندا، واجد حسین، رضوان عزیز)

XS
SM
MD
LG