رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

عمران خان کے ’آزادی مارچ‘ کی اسلام آباد آمد

  • واجد حسین

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور سے اپنے احتجاجی مارچ کے ساتھ اسلام آباد پہنچنے پر ایک مرتبہ پھر وزیراعظم سے مستعفی ہونے کے اپنے مطالبے کو دہرایا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے مطالبات پورے ہونے تک یہاں دھرنا دیں گے۔

XS
SM
MD
LG