رسائی کے لنکس

لاہور میں مسلم لیگ (ن) کا حکومت مخالف احتجاجی جلسہ


لاہور میں مسلم لیگ (ن) کا حکومت مخالف احتجاجی جلسہ
لاہور میں مسلم لیگ (ن) کا حکومت مخالف احتجاجی جلسہ

پاکستان میں حزب مخالف کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کا حکمران پیپلز پارٹی کے خلاف احتجاجی جلسہ جمعہ کو لاہور میں جاری ہے۔

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت کے مشہور ناصر باغ میں ہونے والے اس جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین شریک ہیں جو پیپلز پارٹی، خصوصاً جماعت کے شریک چیئرمین اور صدر آصف علی زرداری کے خلاف ’’گو زرداری گو‘‘ کے نعرے لگا رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG