رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

قندیل بلوچ کے قتل کے خلاف سول سوسائٹی کا احتجاج


سماجی رابطوں کی ویب سائٹس یعنی سوشل میڈیا پر اپنی 'بے باک' ویڈیوز اور تصاویر کے باعث شہرت پانے والے پاکستانی ماڈل قندیل بلوچ کو ’’غیرت کے نام پر قتل‘‘ کرنے کے خلاف پیر کی شام وفاقی دارالحکومت میں سول سوسائٹی کے نمائندوں نے احتجاج کیا۔

XS
SM
MD
LG