رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو اُس کا دفاع کیا جائے گا: خواجہ آصف


پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ سعودی عرب کی سالمیت یا اُس کی سرحدی خودمختاری کو خطرہ ہوا تو پاکستان ہر حالت میں اس کا تحفظ کرے گا۔

XS
SM
MD
LG