رسائی کے لنکس

کراچی:کاروباری مراکز شام سات بجے تک بند کر انے کا فیصلہ


کراچی:کاروباری مراکز شام سات بجے تک بند کر انے کا فیصلہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:40 0:00

سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کراچی میں مارکیٹیں اور کاروباری مراکز شام سات بجے تک اور شادی ہالز رات دس بجے تک بند کر دئیے جائیں۔ اس کے علاوہ شادی کی تقریبات میں ون ڈش کا بھی حکم نامہ جاری کیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔ کراچی سے سعود ظفر کی ویڈیو رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG