رسائی کے لنکس

پاکستان کی پوری ٹیم 49.4 اوورز میں 232 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

ابو ظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو جیت کے لئے233 رنز کا ہدف دیا ہے۔


جمعہ کی شام پاکستان کی پوری ٹیم49.3 اوور میں 232 رنز بناکر آوٴٹ ہو گئی۔

پاکستان کی طرف سے محمد حفیظ 41، مصباح الحق 51 اور انور علی 41 رنز بناکر نمایاں رہے۔

سری لنکا کی جانب سے بالنگ کرتے ہوئے لکمل نے تین، ملنگا نے چار اور دلشان نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔
XS
SM
MD
LG