رسائی کے لنکس

کراچی : مقامی طالبان کمانڈر ہلاک ایک گرفتار


کراچی : مقامی طالبان کمانڈر ہلاک ایک گرفتار

کراچی : مقامی طالبان کمانڈر ہلاک ایک گرفتار

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہفتے کو کراچی میں ایک مقامی طالبان کمانڈر مارا گیا جبکہ اس کے ایک ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا۔

جرائم کے تحقیقاتی ادارے کے سربراہ فیاض خان نے بتایا کہ اس چھڑپ میں دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں

انھوں نے کہا کہ پولیس اہلکاروں نے ہلاک ہونے والے کمانڈر یاسین شاہ کی گاڑی روکنے کی کوشیش کی تو اس نے فائرنگ شروع کر دی۔

فیاض خان کے مطابق شہر میں قتل کی کئی ورداتوں میں یاسین شاہ ملوث تھا۔ انھوں نے اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم کرنے سے گریز کیا۔

XS
SM
MD
LG