رسائی کے لنکس

اورکزئی: جیٹ طیاروں کی بمباری سے 10 مشتبہ شدت پسند ہلاک


اورکزئی: جیٹ طیاروں کی بمباری سے 10 مشتبہ شدت پسند ہلاک
اورکزئی: جیٹ طیاروں کی بمباری سے 10 مشتبہ شدت پسند ہلاک

مقامی حکام کے مطابق پاکستان کے قبائلی علاقے اورکزئی میں جیٹ کے طیاروں کی بمباری سے دس مبینہ عسکریت پسند ہلاک اور ان کے تین مشتبہ ٹھکانے تباہ کردیے گئے۔

ادھر جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب شمالی وزیرستان میں مبینہ امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں تین مشتبہ جنگجو ہلاک ہوگئے۔

یہ واقعہ میر علی کے قریب ایک گاؤں میں پیش آیا جہاں جاسوس طیارے سے داغے گئے میزائل کا ہدف مشتبہ شدت پسندوں کی ایک گاڑی تھی۔

XS
SM
MD
LG