رسائی کے لنکس

اورکزئی: جھڑپ میں چھ جنگجو ہلاک


فائل فوٹو
فائل فوٹو

اورکزئی کے علاقے ڈبوری میں ہونے والی اس جھڑپ میں دو سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔

پاکستان کے قبائلی علاقے اورکزئی ایجنسی میں بدھ کو سیکورٹی فورسز کی عسکریت پسندوں سے جھڑپ میں کم از کم چھ شدت پسند مارے گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق اورکزئی کے علاقے ڈبوری میں ہونے والی اس جھڑپ میں دو سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔

سکیورٹی حکام کے مطابق سرکاری اہلکاروں نے ایک پہاڑی علاقے میں جنگجوؤں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا ۔

مرکز میں موجود شدت پسند کچھ دیر مزاحمت کے بعد پسپا ہو گئے۔
XS
SM
MD
LG