رسائی کے لنکس

پولیس چوکی پر شدت پسندوں کا حملہ، تین اہلکار ہلاک


پولیس چوکی پر شدت پسندوں کا حملہ، تین اہلکار ہلاک

پولیس چوکی پر شدت پسندوں کا حملہ، تین اہلکار ہلاک

پاکستان کے شمال مغربی علاقے میں عسکریت پسندوں نے ایک پولیس چوکی پر حملہ کرکے تین اہلکاروں کو ہلاک اور ایک کو زخمی کردیا۔

ضلع شانگلہ کے مقامی پولیس حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ کرورا کے علاقے میں ہفتے کی شب پیش آیا۔

کرورا کا علاقہ وادی سوات کے نزدیک ہے جہاں2009ء میں فوج نے طالبان شدت پسندوں کے خلاف بھرپور کارروائی کرکے انھیں علاقے سے نکال دیا تھا۔لیکن اب بھی اکثر وبیشتر تشدد کے واقعات ہوتے رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG