رسائی کے لنکس

ہنگو: پولیس کی گاڑی پر راکٹ حملہ، ایک ہلاک


ہنگو: پولیس کی گاڑی پر راکٹ حملہ، ایک ہلاک

ہنگو: پولیس کی گاڑی پر راکٹ حملہ، ایک ہلاک

صوبہ خیبر پختون خواہ کے جنوبی ضلع ہنگو میں پولیس کی ایک گاڑی پر راکٹ حملوں میں ایک اہلکار ہلاک اور سات زخمی ہو گئے ہیں ۔

مقامی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ بل یامیناپولیس تھانے کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق اہلکار معمول کی گشت پر تھے کہ گاڑی پر کئی راکٹ داغے گئے ۔

زخمیوں کو ہنگو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں کے مطابق بعض کی حالت تشویش ناک ہے ۔

XS
SM
MD
LG