رسائی کے لنکس

خیبر ایجنسی: بم دھماکے میں چار مشتبہ عسکریت پسند ہلاک


خیبر ایجنسی: بم دھماکے میں چار مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی: بم دھماکے میں چار مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں جمعہ کو سڑک کے کنارے نصب بم دھماکے میں چار مشتبہ شدت پسند ہلاک ہو گئے۔

مقامی حکام کے مطابق عسکریت پسند ایک گاڑی میں سفر کر رہے تھے جو سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا کر تباہ ہو گئی۔

دریں اثناء صوبہ خیبر پختون خواہ کے دارالحکومت پشاور میں چارسدہ روڈ پر خزانہ کے مقام پر مسلح افراد نے پولیس کے ایک سب انسپکٹر کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔

XS
SM
MD
LG