رسائی کے لنکس

باجوڑ بم دھماکے میں دو ہلاک


باجوڑ بم دھماکے میں دو ہلاک
باجوڑ بم دھماکے میں دو ہلاک

پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ میں جمعہ کی دوپہر ایک بم دھماکے میں دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔

مقامی حکام کے مطابق سالار زئی کے علاقے میں اس بم حملے کا نشانہ بظاہر طالبان مخالف ملیشیا کے ایک قبائلی رہنما تھے۔ دھماکے میں یہ رہنما اور ایک راہگیر ہلاک ہوئے۔

افغان سرحد سے ملحقہ اس قبائلی علاقے میں پاکستانی فوج عکسریت پسندوں کے خلاف آپریشن کر چکی ہے لیکن شدت پسندوں کی طرف سے اب بھی پرتشدد کارروائیاں ہوتی رہتی ہیں۔

XS
SM
MD
LG