رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

نوجوان پاکستانی آرٹسٹ مشال خان


سنتے آئے ہیں کہ ملک میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں اور اکثر اس کی زندہ مثالیں گاہے بہ گاہے دیکھنے کو ملتی بھی رہتی ہیں۔ کراچی بیورو کی اس وڈیو رپورٹ میں ملیئے ایک ایسی ہی نوجوان آرٹسٹ مشال خان سے جو مستقبل میں ملک کا نام روشن کرنے کا خواب دل میں سجائے آرٹ کے بہترین نمونے تخلیق کر رہی ہیں

XS
SM
MD
LG