رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

اپنا اعزاز پاکستان کے نام کرتا ہوں: باکسر محمد وسیم


جنوبی کوریا میں عالمی باکسنگ کونسل کے مقابلوں میں سلور فلائی ویٹ ٹائٹل کا اعزاز جیتنے والے پاکستانی باکسر محمد وسیم نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ وہ یہ ٹائٹل پاکستان کے نام کرتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG