رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

واشنگٹن کا جنوبی ایشیائی فلمی میلہ لوٹنے والی پاکستانی فلمیں


حال ہی میں واشنگٹن میں ہونے والے ساوتھ ایشین فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلمیں،گرداب، ماہ میر اور جیون ہاتھی نمائش کے لئے پیش کی گئیں۔ثاقب الاسلام نے ماہ میر کے مصنف سرمد صہبائی،پروڈیوسر خرم رانا اور گرداب کے ڈائریکٹر ہارون مسیح سے بات کی، تفصیلات دیکھئے اس وڈیو رپورٹ میں.

XS
SM
MD
LG