رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

یمن سے زندہ واپس آنا ایک ’معجزہ ہی ہے‘: پاکستانی محصورین


یمن میں لڑائی کے باعث محصور ہو جانے والے پاکستانیوں میں سے 176 کو ایک خصوصی پرواز کے ذریعے جمعہ کو وطن واپس پہنچا دیا گیا۔ وطن آنے والے افراد نے اپنی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ لڑائی میں شدت کے بعد اُنھیں یوں لگ رہا تھا کہ وہ شاید پاکستان واپس نا پہنچ پائیں۔​

XS
SM
MD
LG