رسائی کے لنکس

پاکستانی صحافیوں کا وی او اے کی اردو سروس کا دورہ

  • نیلوفر مغل

جس کا مقصد امریکہ اور پاکستان کے صحافیوں کو ایک دوسرے کے ملک میں رہ کر تجربہ حاصل کرنا اور میڈیا کے زریعے جنم لینے والی غلط فہمیوں کو ختم کرنا، عوامی رائے جاننا اور زمینی حقائق کو سمجھنا ہے

وائس آف امریکہ کی اردو سروس سے گفتگو میں ایک نجی پاکستانی ٹی وی چینل سے وابستہ نیوز انکر اور پروڈیوسر ناجیہ اشعر نے کہا کہ ان کا گروپ جرنلسٹ ایکچسنج پروگرام کے تحت اِن دنوں امریکہ کے دورے پر ہے، جس کا مقصد پاکستان کے صحافیوں کو امریکی صحافت سے روشناس کرانا اور میڈیا کے ذریعے جنم لینے والی غلط فہمیوں کو ختم کرنا، عوامی رائے جاننا اور زمینی حقائق کو سمجھنا ہے۔

آڈیو رپورٹ سننے کے لیے کلک کیجئیے:

















XS
SM
MD
LG