رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

پنجاب میں پشتوں مزدوروں کی مبینہ نگرانی


پاکستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے حالیہ مہلک دہشت گرد حملوں کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے نا صرف مشتبہ افراد کے خلاف اپنی کارروائیوں کو تیز کر دیا ہے بلکہ اطلاعات ہیں کہ پنجاب اور دیگر صوبوں میں مقیم پاکستان کے قبائلی علاقے سے تعلق رکھنے والے بعض افراد کی نگرانی بھی کی جا رہی ہے۔

آپ کی رائے

تبصرے دکھائیں

XS
SM
MD
LG