رسائی کے لنکس

پشاور تھانے میں دھماکا، چار زخمی


پشاور تھانے میں دھماکا، چار زخمی
پشاور تھانے میں دھماکا، چار زخمی

صوبہ خیبر پختون خواہ کے دارالحکومت پشاور میں پیر کو ایک تھانے میں معمولی نوعیت کے دھماکے سے پولیس اہلکاروں سمیت کم ازکم چارفراد زخمی ہوگئے ۔

پشاور پولیس کے سربراہ لیاقت خان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ ابتدائی تحقیق کے مطابق دھماکا کمرے میں گیس بھرنے یا الیکڑک شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ہوا ہے ۔ اُنھوں نے بتایا کہ اس واقعہ میں کسی طرح کی تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے ہیں۔

XS
SM
MD
LG