رسائی کے لنکس

پشاور: بم دھماکے میں کم ازکم تین ہلاک


پشاور: بم دھماکے میں کم ازکم تین ہلاک
پشاور: بم دھماکے میں کم ازکم تین ہلاک

شمال مغربی صوبے خیبر پختونخواہ میں پیر کی سہ پہر ہونے والے ایک مشتبہ خود کش بم دھماکے میں کم ازکم تین افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے ہیں۔

مقامی پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے پخہ غلام میں یہ مبینہ خودکش حملہ حاجی اخونزادہ پر کیا گیا جن کا تعلق خیبر ایجنسی میں طالبان مخالف ملیشیا سے بتایا جاتا ہے۔جاتا ہے۔

تاحال یہ واضح نہیں ہوسکا کہ حاجی اخونزادہ ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں یا نہیں۔

XS
SM
MD
LG