رسائی کے لنکس

فلپائن:بس میں بم دھماکا،سات ہلاک


فلپائن:بس میں بم دھماکا،سات ہلاک
فلپائن:بس میں بم دھماکا،سات ہلاک

فلپائن کے جنوب میں جمعرات کو ایک بس میں ہونے والے بم دھماکے سے کم ازکم سات افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے۔

یہ واقعہ شمالی کوٹاباٹو صوبے میں پیش آیا جہاں برسوں سے اسلامی عسکریت پسند وں کے ساتھ ساتھ اغوا اور بھتہ وصولی کی وارداتوں میں ملوث گروپ کارروائیاں کررہے ہیں۔

تاحال کسی نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے لیکن پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے اس کا مقصد بھتہ وصولی ہوسکتا ہے۔ ان کے مطابق بس کمپنی کو مسلح گروپو ں کی طرف سے متعدد بار اس بارے میں خط موصول ہوچکے ہیں۔

XS
SM
MD
LG