رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

امریکی صدر کا انتظامی حکم نامے کے اجرا کا اختیار


کارِ سرکار کو درست سمت میں چلانے کے لیے، امریکی صدر انتظامی حکم نامہ جاری کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔ تاہم، اس کے اجرا کی چند حدود متعین ہیں۔ امریکی نظامِ حکومت میں، دوسرے سرکاری شعبوں کو صدارتی حکم نامے پر عمل درآمد روکنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے۔ رپورٹ دیکھئیے۔

آپ کی رائے

تبصرے دکھائیں

XS
SM
MD
LG