رسائی کے لنکس

پاکستان: بس حادثے میں 12 ہلاک


صوبہ پنجاب کے ضلع بھکر میں دو مسافر بسوں میں تصادم سے کم از کم 12 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق راولپنڈی سے بھکر جانے والی بس مخالف سمت سے آنے والی مسافر گاڑی سے جا ٹکرائی، حادثہ تیز رفتاری میں غلط موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا۔

زخمیوں کوفوری طورپرقریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

XS
SM
MD
LG