رسائی کے لنکس

پنجاب میں طالب علموں کا احتجاج


پنجاب میں طالب علموں کا احتجاج

پنجاب میں طالب علموں کا احتجاج

صوبہ پنجاب میں لاہور سمیت مختلف شہروں میں طلبا امتحانات کے نتائج میں مبینہ غلطیوں پر سراپا احتجاج ہیں۔

گوجرانولہ میں مشتعل طالب علموں نے ہفتہ کو امتحانات کا انعقاد کرنے والے ’انٹرمیڈیٹ‘ کے دفتر پر دھاوا بول دیا اور وہاں توڑ پھوڑ کی۔

طلباء انٹر میڈیٹ کے امتحانات کے نتائج میں مبینہ غلطیوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں اور اس میں شدت ہفتہ کو دیکھنے میں آئی جب انھوں نے لاٹھیوں اور پتھروں سے بورڈ کی عمارت کو شدید نقصان پہنچایا۔

اطلاعات کے مطابق پولیس نے مظاہرے میں شامل طالب علموں کو روکنے کی کوشش کی لیکن وہ اس میں کامیاب نہیں ہو سکے۔

XS
SM
MD
LG