رسائی کے لنکس

لیبیا: قطر کے لڑاکا ہواباز جنگی مشن پر


لیبیا: قطر کے لڑاکا ہواباز جنگی مشن پر
لیبیا: قطر کے لڑاکا ہواباز جنگی مشن پر

معمر قذافی کی وفادار فوجوں پر اتحادی فورسز کے جنگی طیاروں اور میزائلوں کے حملے جاری

ایک ایسے وقت میں جب معمر قذافی کی وفادار فوجوں پر اتحادی فورسز کے جنگی طیاروں اور میزائلوں کے حملے جاری ہیں، یہ پہلا موقعہ ہے کہ کسی عرب ملک کے لڑاکا ہواباز جنگی مشن پر لیبیا پر پرواز کر رہے ہیں جن کا تعلق قطر سے ہے۔

تفصیل اِس آڈیو رپورٹ میں سنیئے:

XS
SM
MD
LG