رسائی کے لنکس

کراچی میں رمضان کی زور و شور سے تیاریاں جاری

کراچی سمیت ملک بھر میں رمضان کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ شہر کی سڑکوں، بازاروں، فروٹ شاپس، اسٹورز اور ہفتہ بازاروں میں لوگوں کی بھیڑ امڈ آئی ہے۔ طارق روڈ، حیدری، جامع کلاتھ، کلفٹن، ملیر ۔۔غرض کہ شہر کا کوئی کونہ ایسا نہیں جہاں خریداروں کا رش نہ ہو

شہر کا وسطی علاقہ لیاقت آباد اور یہاں واقع ناولٹی شاپنگ سینٹر سے متصل حلوائیوں کی دکانوں پر تھوک کے حساب سے فروخت کے لئے کھجلا پھینیاں بننی شروع بھی ہوچکی ہیں۔

پیش ہے رمضان کی تیاریوں کی کچھ جھلکیاں:

مزید لوڈ کریں

16x9 Image

وسیم صدیقی

Waseem A. Siddiqui reports for VOA Urdu Web from Karachi
XS
SM
MD
LG