رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

روہنگا افراد پرپولیس کا تشدد


یہ ویڈیو میانمار میں روہنگا اقلیت کے ایک گاؤں کی ہے۔ جہاں پولیس اہلکار تفتیش کے دوران روہنگا افراد کو بری طرح پیٹ رہے ہیں۔ برما میں روہنگا مسلمانوں کو سخت حالات اور عدم تحفظ کا سامنہ ہے۔

XS
SM
MD
LG