رسائی کے لنکس

روس: بم دھماکے میں کئی زخمی


روس: بم دھماکے میں کئی زخمی
روس: بم دھماکے میں کئی زخمی

روسی عہدے داروں نے کہا ہے کہ بدھ کی صبح چچنیا کے صدر مقام گروزنی میں ایک بس سٹاپ کے قریب دھماکے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

منگل کے روز گروزنی کے مختلف حصوں میں ہونے والے تین دھماکوں میں ایک عام شہری اور چار پولیس اہل کار زخمی ہوگے تھے ۔

کسی نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

XS
SM
MD
LG