رسائی کے لنکس

سرکاری خبر رساں ایجسنی کے مطابق اسپتال میں آتشزدگی کے وقت اسپتال میں 41 افراد موجود تھے اور مرنے والوں میں طبی عملے کے دو ارکان بھی شامل ہیں۔

روس میں دماغی امراض کے ایک اسپتال میں آتشزدگی سے کم از کم 38 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

وزارت صحت کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ماسکو کے قریب واقع قصبے رامنسکی کے اسپتال میں آگ چھت پر لگی تھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

سرکاری خبر رساں ایجسنی کے مطابق اسپتال میں آتشزدگی کے وقت اسپتال میں 41 افراد موجود تھے اور مرنے والوں میں طبی عملے کے دو ارکان بھی شامل ہیں۔

جائے وقوع پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور تاحال 12 لاشوں کو نکالا جاسکا ہے۔
XS
SM
MD
LG