رسائی کے لنکس

چیچنیا میں القاعدہ کا رکن ہلاک


چیچنیا میں القاعدہ کا رکن ہلاک
چیچنیا میں القاعدہ کا رکن ہلاک

چیچنیامیں سکیورٹی فورسز نے شمالی کاکسس (Caucasus)کے لیے القاعدہ کے اعلیٰ ترین ایلچی کو ہلاک کر دیا ہے۔

یہ اعلان روس کی قومی انسداد دہشت گردی کمیٹی نے جمعہ کے روز کیا تاہم اس بارے میں مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

شمالی کاکسس میں وقتاً فوقتاً پولیس سمیت دیگر اہداف پر حملے ہو رہے ہیں۔

فروری میں چیجم نامی علاقے میں مسلح افراد نے ایک ریستوران پر حملہ کر کے چار پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا تھا۔

روس نے علاقے میں پرتشدد کارروائیوں کا ذمہ دار اسلامی عسکریت پسندوں کو ٹھہرایا ہے۔

XS
SM
MD
LG