رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

انقرہ: روسی سفیر کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا


انقرہ میں روسی سفیر کارلوف کو اس وقت ایک پولیس اہلکار نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا جب وہ روسی سفارت خانے کی سرپرستی میں منعقدہ تصاویر کی ایک نمائش میں شریک تھے، جس کا عنوان تھا: ’روس،ترکوں کی نظر سے‘۔

XS
SM
MD
LG