رسائی کے لنکس

اجرت کی عدم فراہمی، متاثرہ کارکنان کی مدد کی جائے گی: وزیر

  • قمرعباس جعفری

فائل

فائل

وفاقی وزیر پیر صدرالدین نے ’وائس آف امریکہ‘ کے پروگرام ‘جہاں رنگ‘ کے لیے انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ سعودی عرب میں جن پاکستانیوں کو تنخواہیں نہ ملنے کے سبب مشکلات کا سامنا ہے، پاکستان اُن کی مدد کرے گا

سمندر پار پاکستانیوں کے وفاقی وزیر پیر صدرالدین نے ’وائس آف امریکہ‘ کے پروگرام ‘جہاں رنگ‘ کے لیے انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ سعودی عرب میں جن پاکستانیوں کو تنخواہیں نہ ملنے کے سبب مشکلات کا سامنا ہے، پاکستان اُن کی مدد کرے گا۔

اِسی پروگرام میں، سعودی عرب میں پاکستانی سفیر منظور الحق نے بھی اُن کوششوں کے بارے میں بتایا جو اُن لوگوں کو مشکلات سے نکالنے کے لیے کی جا رہی ہیں۔

تفصیل سننے کے لیے منسلک آڈیو رپورٹ سنئیے:

XS
SM
MD
LG