رسائی کے لنکس

اسکول کا پائی ڈے


اسکول کا پائی ڈے
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:16 0:00

امریکی ریاست ڈیٹرائٹ کے ایک اسکول میں پائی ڈے منایاگیا جس میں طالب علموں نے اپنے پسندیدہ ٹیچرز کے چہروں پر پائی پھینکی۔ یہ دن منانے کا مقصد بچوں کو کھیل ہی کھیل میں ریاضی کی اہم اصطلاح پائی کے متعلق معلومات فراہم کرنا ہے۔

XS
SM
MD
LG