رسائی کے لنکس

سربیا میں زلزلہ، دو افراد ہلاک


سربیا میں زلزلہ، دو افراد ہلاک
سربیا میں زلزلہ، دو افراد ہلاک

سربیا میں زلزلہ، دو افراد ہلاک
سربیا میں زلزلہ، دو افراد ہلاک

سربیا میں بدھ کی صبح آنے والے زلزلے سے کم از کم دو افراد ہلاک اور 12 سے زائد زخمی ہو گئے۔

حکام نے کہا ہے کہ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز کرالجیوو شہر کے قریب تھا جہاں تنصیبات کو نقصان پہنچنے کی وجہ سے بجلی اور دیگر بنیادی سہولتوں کا نظام متاثر ہوا۔

زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت بلغراد سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں محسوس کیے گئے۔

XS
SM
MD
LG