رسائی کے لنکس

پنجاب کے ضلع راجن پور کے علاقے میں تیز بارش کے باعث بوسیدہ مکان کی چھت گرگئی جسکے باعث ایک ہی خاندان کے 7 افراد اس کے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔

آبادی کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پنجاب کے ضلع راجن پور کے علاقے میں تیز بارش کے باعث بوسیدہ مکان کی چھت گرگئی جسکے باعث ایک ہی خاندان کے 7 افراد اس کے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔

بوسیدہ مکان کی چھت گرنے کے واقعے کے فوری بعد ریسکیو ٹیمیں امدادی کاروائی کرکے تمام افراد کو ملبے سے باہر نکال لیاگیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں گھر کے سربراہ سمیت بیوی اور 5 بچے چھت کے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوئے جبکہ زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کیلئے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
XS
SM
MD
LG