رسائی کے لنکس

ریاست آسام کے ضلع گولاپارا میں دیہاتیوں پر اتوار کی شب اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ دیوالی کا تہوار منا رہے تھے۔

بھارت میں حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے شمال مشرقی حصے میں شدت پسندوں کے حملے میں سات افراد ہلاک اور کم از کم نو زخمی ہو گئے۔

ریاست آسام کے ضلع گولاپارا میں دیہاتیوں پر اتوار کی شب اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ دیوالی کا تہوار منا رہے تھے۔

پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ حملہ آوروں کا تعلق باغی گروہ گارو نیشنل لبریشن آرمی سے تھا۔
XS
SM
MD
LG